شکریہ انُ سب کا جو پرندوں کا خیال رکھتے ہیں اگر ہم پرندوں کی ختم ہوتی اقسام کی فکر نہیں کریں گے تو ایک دن دنیا کی تمام خوبصورتی کھو دینگے
The incredible beauty and diversity that makes up the rain forest must be safeguarded. It is precious and unique and a vital part of our world.